ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حضرت لیلیٰ بنتِ مسعود رضی اللہ عنہا

بنت مسعود بن خالد التمیمیہ۔ قبیلہ بنی تمیم سے تھیں، اِن کے بطن سے دو لڑکے عبد اللہ اصغر اور ابو بکر پیدا ہوئے۔ [۱][۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ص ۱۸۲] (شریف التواریخ)
محفوظ کریں