/ Tuesday, 19 November,2024

حضرت لاکھامیاں

حضرت لاکھامیاں علیہ الرحمۃ            آپ صاحب کمال اور صاحب حال تھے،  ہر موسم میں صرف ایک چرمی  تہبند ناف سے گھٹنا  تک پہنتے تھے، تغلق آباد میں تنہا رہتے تھے، آپ کا مزار فیض اثار میاں شیخ عالی کے مزار کے قریب مکلی پر واقع ہے۔ (تذکرہ او ۔۔۔۔
محفوظ کریں