حضرت لاکھا پیر علیہ الرحمۃ
صاحب استغراق، خلوت نشین بزرگ تھے، کہتے ہیں جو بھی آپ کی خدمت میں کوئی حاجت لیکر جاتا راستہ میں اس کو حصول مقصد کی بشارت مل جاتی، اور اس کا دل حصول مدعا پر از خود گواہی دینے لگتا، آپ کا مزار محلہ ستھیہ   ۔۔۔۔
حضرت لاکھا پیر علیہ الرحمۃ
صاحب استغراق، خلوت نشین بزرگ تھے، کہتے ہیں جو بھی آپ کی خدمت میں کوئی حاجت لیکر جاتا راستہ میں اس کو حصول مقصد کی بشارت مل جاتی، اور اس کا دل حصول مدعا پر از خود گواہی دینے لگتا، آپ کا مزار محلہ ستھیہ ٹھٹھہ میں واقع ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۲۳)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )