حضرت لال چھتہ سید علیہ الرحمۃ
آپ عارف محقق، مرتاض تھے، دوپہر کے وقت آگ جلا کر اس کی بھوبھل پر مصروف عبادت رہتے تھے، تحفۃ الکرام میں ہے کہ آپ کے والد کا نام وجہیہ الدین حسینی تھا، آپ کا مزار قند سر محلہ کے مغرب ۔۔۔۔
حضرت لال چھتہ سید علیہ الرحمۃ
آپ عارف محقق، مرتاض تھے، دوپہر کے وقت آگ جلا کر اس کی بھوبھل پر مصروف عبادت رہتے تھے، تحفۃ الکرام میں ہے کہ آپ کے والد کا نام وجہیہ الدین حسینی تھا، آپ کا مزار قند سر محلہ کے مغرب میں ٹھٹھہ میں ہے ۔ اسی نام کے ایک اور بزرگ کا مزار ٹھٹھہ کےمحلہ ستھیہ میں ہے۔
(تحفۃ الکرام ص ۱۲۷)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )