حضرت لال میاں علیہ الرحمۃ
آپ کےبارے میں مشہور ہے کہ آپ لال شہباز قلندر کے بھائی یا ابن عم ہیں، آپ نہایت بلند پایہ ولی ہوئے ہیں، آپ کا مزار پر انوار شیخ جیہ کی درگاہ کے مشرقی سمت میں واقع ہے، تاریخ وفات معلوم نہ ہوسکی۔
(تحفۃ الکرام ص ۳۸)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔