حضرت لال پیر علیہ الرحمۃ
یہ بڑے صاحب کرامات بزرگ تھے، مستجاب الدعوات تھے، ان کا مزار پیر چھتہ کے مزار کے پاس ٹھٹھہ قلعہ ارک پر واقع ہے۔
(تحفۃ الطاہرین ص ۱۶۲)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔