/ Tuesday, 19 November,2024

حضرت للہ درویش

حضرت للہ درویش علیہ الرحمۃ صاحب کرات بزرگ تھے، ان کا مشہور قول ہے کہ اگر لوگوں کو مناجات نیم  شبی کی لذت واجابت کا علم ہوجائے تو کوئی بھی کسی درویش کے پاس نہ جائے اور ہر شخص بلاوسیلہ  اپنی مراد پائے، مکلی میں آپ کا مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۴۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں