/ Thursday, 02 May,2024

میاں معز الدین سہروردی

یوم وصال

1217

میاں معز الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں محمود سہروردی کے صاحبزادے اور خلیفہ تھے،قرآن پاک کے حافظ تھے،مزار اند رون چار دیو اری واقع ہے،۲۵ سال مسند سجادہ گی پر فائز رہے،تاریخ وفات ۱۲۱۷ھ بمطابق ۱۸۰۲ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں