بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت مخدوم حمید الدین

  حضرت مخدوم حمید الدین بن شیخ قطب الدین جمیع کمالات انسانی سے آراستہ اور ظاہری وباطنی  کے  علوم سے پیراستہ تھے۔ صاحب مراۃ الاسرار لکھتے ہیں کہ مخدومی شیخ عبدالرحمٰن قدوائی نے تواتر سے فرمایا ہے  کہ حضرت شیخ  احمد عبدالحق قدس سرہٗ فرمایاکرتے تھے کہ ہماری ساتویں پشت میں ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں