حضرت مخدوم پیربن شیخ بڈھ بڑے باکمال درویش تھے اور اپنے والد ماجد کی جگہ سجادہ نشین ہوئے۔ آپ اکثر اوقات اشغال باطن میں مشغول رہتے تھے آپکا حال بے حد قوی اور معاملہ صادق تھا۔
(قتباس الانوار) ۔۔۔۔