منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت مخدوم شیخ عارف قدس سرہٗ

  آں مدرس مسائل عشق و عرفان، محدث حقائق وجد وپیمان، قبلۂ طالبانِ وصل و شہود، فارغ از قید مشیخیت و نمود،  نسان حق کا ترجمان معارف، قطب دوران، شیخ المشائخ حضرت م خدوم شیخ عارف قدس سرہٗ حضرت شیخ احمد عبدالحق قدس سرہٗ کے فرزند وخلیفۂ جانشین تھے۔ آپ فقر وغنا میں بے ہمتا اور ریاضت مجاہدات میں یک ۔۔۔۔
محفوظ کریں