/ Sunday, 19 May,2024

شیخ سارنگ چشتی لکھنوی

یوم وصال

16 شوال المکرم 0947

شیخ سارنگ چشتی  لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی: شیخ سارنگ لکھنوی۔ حضرت شیخ سارنگ ابتدائی زندگی میں ہندوؤں کے بہت بڑے روساء اور امراء میں شمار ہوتے تھے۔ دامن اسلام میں آئے اس وقت آپ کی ہمشیرہ سلطان محمد بن فیروز شاہ بادشاہ دہلی کی بیوی بنی تھیں۔ آپ اسی وساطت سے دربار دہلی سے من ۔۔۔۔
محفوظ کریں