حضرت عبد الملک بن عثمان غنی
ان کی والدہ ام البنین بنت عتبہ بن حصن تھیں، اور بچپن ہی میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔
(نائلہ بنت فرافصہ کے بطن سے آپ کے ایک بیٹے عنبسہ کی ولادت بیان کی گئی ہے۔)
(سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے) ۔۔۔۔