جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت مسعود نخاسی

بدایوں میں ایک مشہور دیوانے تھے۔ شیخ نظام الدین کا بیان ہے کہ خواجہ زین الدین ساکن مدرسہ معزمی نے ایک مرتبہ آپ سے کہا ہمیں کوئی فائدہ والی بات بتائیے، چنانچہ مسعود نخاسی نے کہا، شراب منگاؤ، خواجہ نے اپنے غلام کے ذریعہ شراب منگوا کر آپکے سامنے رکھ دی۔ آپ نے فرمایا دریا کے کنارے چل کر پیئں گے۔ دونوں د ۔۔۔۔
محفوظ کریں