/ Thursday, 16 May,2024

حضرت میر محمد احمد صدیق

یوم وصال

28 صفر المظفر 1370

حضرت ابوالقاسم شاہ سید میر محمد احمد صدیق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المتلخص بہ قاتل لکھنوی الاجمیری قادری حضرت مولانا سید محمد احمد صدیق شاہ بن حضرت سید میر یعقوب علی شاہ ، ۱۴ جنوری ۱۸۸۵ء کو لکھنوٗ ( بھارت ) میں تولد ہوئے۔ والدہ ماجدہ نے ہمیشہ آپ کو باوضو ہو کر دودھ پلایا۔ عالم کم سنی میں بچوں میں کھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں