جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت میر سید ابراہیم

یوم وصال

0953

ہجری کے اعتبار سے 88 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0865

سید ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ معین عبدالقادر الحسین الایرجی کے صاحبزادے تھے۔ آپ بلند مرتبہ بزرگ اور کامل فلسفی تھے علوم عقلی و نقلی رسمی و حقیقی کے فارغ التحصیل تھے تمام علوم کی بے شُمار کُتب مطالعہ کر رکھی تھیں اور ان کی تصحیح بھی فرمائی تھی آپ نے کتابوں کے مشکل ترین مسائل کو اس طرح حل فرمادیا تھا کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں