/ Tuesday, 07 May,2024

میاں احمد دین سہروردی

یوم وصال

1306

میاں احمد دین  سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور حافظ قرآن مجید تھے، مزار اقدس اندرون چار دیو اری حضرت میاں صاحب واقع ہے،تاریخ ۱۵ ربیع الاول ۱۳۰۶ھ بمطابق ۱۸۸۸ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں