ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

میاں نزیر احمد سہروردی

میاں نزیر احمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں محمد خلیل رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے ہیں، کتاب لکھتے وقت حیات ہیں سن ولادت ۷ فروری ۱۹۰۷ء علاقہ درس میاں وڈا کے چیئر مین ہیں، آپ نہایت خلیق اور صوفیائے کرام سے بہت اخلاص اور محبت رکھتے ہیں۔ (لاہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں