جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت محیاۃ رضی اللہ عنہا

بنت امر القیس الکلابیہ معلوم نہیں اِن کے بطن سے کون اولاد ہوئی۔ محمد اصغر کی والدہ امّ ولد تھی۔ غرضکہ آپ کی بیبیوں اور سراری میں صرف دس امّہات الا و لاد تھیں، اور آپ کی وفات کے وقت آپ کی چار بیبیاں حضرت امامہ رضی اللہ عنہا حضرت اسماء رضی اللہ عنہا حضرت امّ البنین رضی اللہ عنہا حضرت لیلیٰ رضی اللہ عن ۔۔۔۔
محفوظ کریں