اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

حضرت میاں غیاث

یوم وصال

0998

ہجری کے اعتبار سے 103 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0895

علاقہ گجرات کے مشہور شہر بہڑچ میں رہا کرتے تھے اللہ کے خاص بندوں میں سے تھے خیرالناس من ینفع الناس ترجمہ: (بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے) آپ پر صادق تھا۔ عوام الناس کی ضرورت کی ہر چیز مثلاً روپیہ پیسہ کپڑے غذائیں دوائیں کتابیں، اسباب و سامان اور آلات وغیرہ سب اپنے گھر میں جمع کرکے رکھت ۔۔۔۔
محفوظ کریں