بدھ , 10 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 21 October,2026

آفتاب ولایت حضرت میاں شیر محمد قپوری قدس سرہ العزیز

              شیر ربانی حضرت میاں شیر محمد شر قپوری ابن حضرت میاں عزیز الدین شر قپوری قدس سرہما ۱۲۸۲ھ/۶۔۱۸۶۵ء میں شر قپور شریف میں پیدا ہوئے[1] آپ کی ولادت سے پہلے حضرت خواجہ امیر الدین قدس سرہ (پیر و مرشد حضرت میاں صاحب) نے شر قپور میں آمد و ۔۔۔۔
محفوظ کریں