پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا شاہ عبد اللطیف ستّھنی قدس سرہٗ

مغلیہ ولطنب کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کے صاحبزادے، علوم اسلامیہ کے فاضل، بھائیوں کے قتل اور والد کی گرفتاری اور مغلیہ سلطنت کی تباہی وبربادی کے بعد ایک عرصہ تک رد پوش رہے، اور پھر فقیرانہ زندگی اختیار کرلی، حضرت خواجہ سلیمان تونسوی کے خلیفہ حضرت شاہ محمد بلال وشاہ عبد الکریم کے فیض صحبت سے صاحب ۔۔۔۔
محفوظ کریں