پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا شاہ محمد عبید اللہ مکی بد ایونی قدس سرہٗ

حضرت مولانا عبید اللہ مکی ابن حضرت مولانا شیخ عبد الکریم مکی، کبار علماء حرمین شریفین سے اخذ علوم کیا، تصوف کی کتابیں اعلیٰ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ معین الحق فضل رسول بد ایونیقدس سرہٗ سے پڑھیں، اپنے زمانہ کے جلیل القدر عالم اور استاذ الاساتذہ تھے علم نواز روساء بمبئی و مہر وفتویٰ تھے، پیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں