ہفتہ , 15 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 02 May,2026

حضرت مولانا عبد العزیزی خاں فتح پوری رحمۃ اللہ علیہ

محلہ زبدون شہر فتح پور، ہسوہ میں آپ کی ولادت ہوئی، سنکرت اور حساب کی اعلیٰ تعلیم پاکر مراد آباد حضرت صدر الافاضل مولاناسید نعیم الدین فاضۂ مراد آبادی کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور کامل شغف وانہماک سے درس نظامی کی تحصیل و تکمیل کی، مولانا اجمل شاہ سنبھلی قدس سرہٗ آپ کے ہم درس تھے، تدریس کی ابتداء اُستاذ ۔۔۔۔
محفوظ کریں