/ Friday, 17 May,2024

حضرت مولانا عبد الفتاح گلشن آبادی قدس سرہٗ

یوم وصال

15 صفر المظفر 1323

حضرت مولاناسید عبد الفتاح ابن سید عبداللہ ناسک گلشن آباد کے رہنے والے تھے آپ نے حضرت مولانا خلیل الرحمٰن رامپوری اور حضرت مولانا شاہ فضل رسول بد ایونی وغیرہ علماء سے تحصیل علم کیا، ۱۲۶۴؁ھ میں فارغ ہوئے، ۱۲۷۱؁ھ میں خاندیش میں عدالت عالیہ کے مفتی مقرر ہوئے، اور ۱۲۸۴؁ھ میں الفنسٹن کالج بمبئی م ۔۔۔۔
محفوظ کریں