/ Wednesday, 15 May,2024

حضرت مولانا عبدالغنی پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

یوم وصال

01 رجب المرجب 1272

ہجری کے اعتبار سے 82 سال عمر پائی

یوم پیدائش

01 رمضان المبارک 1190

حضرت مولانا عبدالغنی پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عبد الغنی نام، حضرت مولانا عبد المغنی پھلواروی کے فرزند یکم رمضان المبارک ۱۱۹۰؁ھ کو آپ کی ولادت ہوئی، درسیات کی تکمیل مفتی برکت علی عظیم آبادی سے کی،مفتی صاحب حضرت مولانا شاہ نظام الدین فرنگی محلی کے تلمیذ التلمیذ اور نامور عالم تھے۔ مولانا عبد ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں