پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا عبد القادر حیدر آبادی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا عبدالقادر بن فضل اللہ ۱۲۵۱؁ھ میں حیدر آباد میں پیدا ہوئے اعلیٰ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ معین الحق، فضل رسول حضرت مولانا شاہ محمد زماں صاحب شاہجہانپوری وغیرہ سے علوم و فنون پڑھا، بعدہٗ حج وزیارت سےمشرف ہوئے، علمائے ھرمین سے سندیں حاصل کیں، فقہ واصول میں مہارت تامہ رکھتے تھے، تدری ۔۔۔۔
محفوظ کریں