/ Sunday, 19 May,2024

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی

یوم وصال

09 ذوالحجہ 1409

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بنگال کے مشاہیر علماء تھے، اپنے بڑے بھائی حضرت مولانا عبد القادر سے کسب علوم کیا، آپ کی ساری زندگی تدریس وتصنیف اور وعظ و تذکیر میں گذری، اس دیار میں آپ نے مولوی اسماعیل کی تحریک کا انسداد کیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں