/ Friday, 10 May,2024

حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی

یوم وصال

13 رجب المرجب 1289

ہجری کے اعتبار سے 18 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1271

حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشاہیر علمائے ہند میں تھے، ۱۲۷۱ھ میں پیدا ہوئے، اپنےچچا مولانا بہا مالحق (تلمیذ رشید مولانا بحر العلوم فرنگی محلی) اور علماءرامپور سے اخذ علوم کیا، ریاست رام پور میں قاضی محکمہ شرعی تھے، حضور شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے مرید تھے، مرشد کےب ۔۔۔۔
محفوظ کریں