جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت مولانا عبد الرؤف بلیاوی مدظلہٗ

رسٹرا ضلع بلیا وطن پیدائش اور نشوانما ابتدائی تعلیم وتربیت وہیں پائی، دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ کے اساتذہ سےاخذ علوم کر کے سند فراغت حاصل کی، فرائض راقم سطور کےاستاذ علامہ محمد نظام الدین سابق صدر المدرسین مدرسہ عالیہ رام پور سے سیکھا کٹیہار۔ ضلع پورنیہ کے مدرسہ بحرالعلوم میں چھ ماہ ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں