منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا احمد الدین پشاوری علیہ الرحمۃ

یوم وصال

1353

تحصیل صوابی ضلع پشاور کے باشندہ،مورثِ اعلیٰ بغداد شریف سے آئے تھے،ہندوستان آکر حضرت تاج الفحول مولانا عبد القادر بدایونی اور استاذ العلماء مفتی لطف اللہ علی گڑھی اور دیگر صاحب تدریس علماء سے درس لیا، سالہا سال جامعہ شمس العلوم بد ایوں میں صدر مدرس رہے،اخیر عمر میں ضعف جسمانی کی وجہ درس ترک کردیا تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں