منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت مولانا اعزالدین وخواجہ قاضی

  یہ دونوں حضرات حضرت شیخ یعقوب ابن شیخ فرید الدین گنجشکر کے بیٹھے تھے۔ اور حضرت سلطان المشائخ کی خدمت میں رہتے تھے۔ شیخ اعزالدین کسی وجہ سے  ولایت دیوگر گئے اور وہیں شہادت پائی۔ خواجہ قاضی کا مزار روضۂ سلطان المشائخ کے قریب چبوترۂ باران میں ہے۔ رحمۃ اللہ علی۔ (اقتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں