پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

حضرت مولانا علی شاہ جان دار

یوم وصال

0711

ہجری کے اعتبار سے 55 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0656

آپ بھی خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ کے مرید تھے آپ نے اپنی کتاب ’’خلاصۃ اللطائف‘‘ میں لکھا ہے (کہ میں نے اپنے مرشد اور مخدوم شیخ نظام الدین قدس سرہ کو بحالت مراقبہ دیکھا تو میں نے بعض اوقات آپ کی مجلس میں داخل ہونے کا ارادہ کیا، ایک سرہبہ میں نے آپ کی مجلس میں جاک ۔۔۔۔
محفوظ کریں