/ Saturday, 27 April,2024

حضرت مولانا انوار اللہ خاں حیدر آبادی

یوم وصال

20 ربيع الآخر 1335

ہجری کے اعتبار سے 71 سال عمر پائی

یوم پیدائش

24 ربيع الآخر 1264

حضرت مولانا انوار اللہ خاں حیدر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا انور اللہ خاں ۲۴ربیع الثانی ۱۲۶۴ھ میں پیدا ہوئے، حضرت مولانا عبد الحلیم رزاق فرنگی محی اور اُن کے نامور صاحبزادہ مولانا عبد الحئی سے علوم کی تحصیل کی اور مدارج کمال کو پہونچے،ساری عمر خدمت واشاعت دین میں بسر کی،۱۲۵۵ھ میں انتظام ۔۔۔۔
محفوظ کریں