بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

فاضل محقق حضرت مولانا فتح الدین اذبرؔ انصار حنفی قادری (خوشاب)

            حضرت مولانا فتح الدین اذبرؔ ابن حکیم میاں غلام محمد رحمہا اللہ تعالیٰ ۱۲۹۱ھ؍ ۵۔۱۸۷۴ء میں خوشاب ضلع سر گودھا میں پیدا ہوئے ، ااپ کا سلسہ نسب حضرت اسید بن حضیر القاری الصحابی سے ملتا ہے ۔ ابتدائی تعلیم خوشاب میں حاصل کی ، منشی فاضل کا امتحا ۔۔۔۔
محفوظ کریں