منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مولانا غلام رسول دیپر

یوم وصال

11 ربيع الآخر 1413

حضرت مولانا غلام رسول دیپر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام رسول دیپر گوٹھ احمد آباد ( وایا خیر پورناتھن شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گوٹھ کی مسجد کے مکتب سے کیا، اس کے بعد علامہ مفتی غلام محمد لغاری قاسمی سے بعض کتب پڑھیں ، بقیہ درس نظامی جا ۔۔۔۔
محفوظ کریں