/ Monday, 13 May,2024

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی

یوم وصال

16 رجب المرجب 1373

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1288

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں