بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت مولانا حاجی کفایت اللہ صاحب

حضرت مولانا حاجی کفایت اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ   آپ اعلیٰحضرت قدس سرہٗ کے خادم خاص تھے اور اس خدمت پر مامور تھے کہ باہرآنے والی ڈاک اعلیٰ حضرت کی خدمت میں پیش کرتے اور باہر جانے والی ڈاک ،ڈاک خانہ تک پہنچادیتے۔آپ کا شُمار اعلیٰ حضرت کے محبوب خلفاء میں ہوتا ہے۔ افسوس کہ آپ کے تفصیلی حالات ۔۔۔۔
محفوظ کریں