/ Sunday, 19 May,2024

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری

یوم وصال

27 رجب المرجب 1371

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فخر الاطباء عارف باللہ مولانا حکیم فقیر محمد چشتی نظامی قریباً 1864ء میں حکیم میاں نبی بخش کےگھر پیدا ہوئے، والد بزرگوار، ومولانا ہاشم علی، مولوی حکیم محمد ابراہیم امر تسری المتوفی 1342ھ مولانا نور احمد المتوفی 1348ھ محشی مکتوبات مجدد الف ثانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں