/ Saturday, 18 May,2024

حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی

یوم وصال

13 جمادى الاولٰی 1396

حضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا قاری احمد ۱۹۱۱ء کو گنج مراد آباد، ضلع اوٹاوا ، انڈیا اپنے ننھیال میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مولانا عبدالاحد پیلی بھیتی تھا جو اپنے دور کے ممتاز محدث مولانا وصی احمد سورتی (بانی مدسۃ الحدیث ، پیلی بھیت) کے صاحبزادے اور امام احمد رضا خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں