بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مجاہد ملت حضرت مولانا حامد جلالی قدس سرہ

            حضرت مولانا سید حامد جلالی ابن حضرت مخدوم سید امیر حمزہ نقوی جلالی دہلوی (رحمہما اللہ تعالیٰ ) ۲۔ ۱۳۲۱ھ/۱۹۰۴ء میں دہلی میں پیدا ہوئے حضرت مخدوم ناصر جلالی (م ۷ رمضان المبارک ۱۳۸۵ھ) آپ کے بڑے بھائی تھے ۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت مخدوم جہانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں