/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولانا حسن بخش مفتی خیرآباد

یوم وصال

21 جمادى الاولٰی 1323

حضرت مولانا حسن بخش مفتی خیرآباد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولاناحافظ سید نبی بخش خیر آبادی کے صاحبزادے،نسبی علاقہ حضرت حاجی صفت اللہ محدث خیر آبادی سے وابستہ ہے،حافظ قرآن پاک تھے، والد ماجد کے زیر تربیت رہ کر کتب درسیہ کی تکمیل کی،فقہ سے خاص دل چسپی تھی،بکثرت جزئیات فقہ! زبر تھیں،اس کے باوجود مسائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں