/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت مولانا عنایت اللہ خاں رام پوری

یوم وصال

10 ذوالحجہ 1345

ہجری کے اعتبار سے 87 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1258

حضرت مولانا عنایت اللہ خاں رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت مولانا عنایت اللہ خان رام پوری﷫۔لقب: امام العلماء،سید الاصفیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت مولانا عنایت اللہ خان،بن حبیب اللہ خان،بن شیخ رحمت اللہ خان،بن قاضی معظم خان علیہم الرحمۃ والرضوان۔مولانا عنایت اللہ خان﷫کاآبائی علاقہ& ۔۔۔۔
محفوظ کریں