بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

حضرت مولانا خلیل الرحمٰن رامپوری علیہ الرحمۃ

یوم وصال

1370

شہر دربھنگہ سے دور،اتروکچھم جانب کوردنی، بھپوری وہ بستیاں ہیں، جو ایک ساتھ بولی جاتی ہیں،صاحب ترجمہ بھپورہ کے ساکن تھے،اپنی بغی کے ضرب وجوار میں فارسی عربی پڑھی،مدرسہ عالیہ رام پور سے علوم متعارفہ کی تکمیل کی، مولوی محمد طیب عرب التوفی ۱۳۲۳؁ھ، مولانا فضل حق رامپوری المتوفی ۱۹۴۰؁ھ نامور اسات ۔۔۔۔
محفوظ کریں