حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی
پیر محمد افضل قادری صاحب کے بڑے ماموں جان، اَسّی (80) سالہ بزرگ عالم دین اُستاذ العلما حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی صاحب، جو ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفّظ کے سلسلے میں حاصل پور جیل میں پابندِ سلاسل کیے گئے تھے، اپنی اسیری کے دوران ۔۔۔۔
حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی
پیر محمد افضل قادری صاحب کے بڑے ماموں جان، اَسّی (80) سالہ بزرگ عالم دین اُستاذ العلما حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی صاحب، جو ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفّظ کے سلسلے میں حاصل پور جیل میں پابندِ سلاسل کیے گئے تھے، اپنی اسیری کے دوران ضُعف و علالت کی حالت میں علاج و ادویات کی سہولت فراہم نہ کیے جانے کے باعث، جیل ہی میں وصال فرما کر مرتبۂ شہادت سے سرفراز ہو گئے۔حضرت کی نمازِ جنازہ ان کے بیٹے مولانا سجاد رضوی نے پڑھائی، جس کے بعد ان کی تدفین آبائی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں کی گئی۔