پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

فاضل اجل حضرت مولانا  محمد احسن پشاوری المعروف حافظ دراز قدس سرہ

            فاضل یگانہ استاذ العلماء حضرت مولانا محمد احسن ابن مولانا حافظ محمد صدیق ابن محمد اشرف،قدست اسراہم،۱۲۱۲ھ؍۸۔۱۸۸۷ء میں خوشاب(پنجاب) میں پیداہوئے۔آپ کا خاندان علم و فضل  میںبلند مقام کا حامل تھا[1]اکثر علوم اپنی والدہ ماجدہ سے حاصل کئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں