/ Saturday, 18 May,2024

حضرت مولانا محمد عمر چنا

یوم وصال

16 ربيع الأول 1374

ہجری کے اعتبار سے 86 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1288

حضرت مولانا محمد عمر چنا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا محمد عمر چنہ گوٹھ ابراہیم چنہ نزد خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو میں ۱۲۸۸ھ کو تولد ہوئے۔ (مہران سوانح نمبر) سوانح میں نام عمر الدین ہے جب کہ مشاہیر دادو میں محمد عمر ہے۔ واللہ اعلم۔تعلیم و تربیت :مولانا محمد عمر نے ابتدائی تعلیم مولانا خیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں