پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا مختار الدین احمد آرزو عظیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ

یوم پیدائش

1336

ذوقعدہ ۱۳۳۶؁ھ میں سہسرام ضلع آرہ میں پیدائش ہوئی، اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا قادری علیہ الرحمۃ نے مختار الدین تاریخی نام تجویز فرمایا،۔۔۔ والد ماجد حضرت ملک العلماء علامہ محمد ظفر الدین قادری رضوی کے علاوہ، اساتذہ جامعہ شمس الہدیٰ سے پڑھ کر فاضل فقہ فاضل حدیث، فاضل تفسیر امتیازی نمبروں سے پاس کر کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں