/ Saturday, 08 March,2025

مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری

یوم وصال

01 شوال المکرم 1352

وصال ہوئے 94 سال ہو گئے

مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی مشتاق احمد بن مولانا احمد حسن کانپوری  تھا۔رحمۃ اللہ علیہما تاریخ ومقامِ ولادت: مولانا مشتاق ا حمد قادری کانپوری 1295ھ میں سہارنپور میں پیدا ہوئے۔  تحصیلِ علم: آپ کے والد ماجد مظاہر العلوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں