پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا نذیر احمد خاں رام پوری قدس سرہٗ

یوم وصال

1323

عثمان زئی پٹھان گھیر شرف الدین خاں رام پور میں پیدا ہوئے، والد کا نام مولوی محمد خاں، علمائے رام پورو دھلی سے درسیات پڑھی، اطباء دھلی سے طب بھی حاصل کیا، عربی کے زبردست ادیب تھے، ندوۃ العلماء کی ضلالت ومگراہی کے دور کرنے والوں میں ممتاز تھے، پیشوائے دیوبندیت مولانا رشید احمد گنگنوہی کی کفری عبارت پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں